Ruminants

آپ کے جانوروں کی بیماریوں کی تشخیص کے لیے ایک آن لائن سسٹم۔

Goat grazing

ایک ایساایکسپرٹ سسٹم جو مہیا کردہ علامات کی بنیاد پر آپ کے جانور کی بیماریوں کی تشخیص کرتا ہے۔

Ruminants in town

ایک یوزر فرینڈلی سسٹم جسے کوئی بھی آسانی سے استعمال کر سکتا ہے۔

جانوروں کی بیماریوں کی تشخیص کے خود کار نظام میں خوش آمدید


ہمارا پروگرام ایک خود کار سسٹم ہے جو کسانوں کے پاس موجود چار عام جانوروں(گاۓ، بھینس، بھیڑ اور بکری ) کی بیماری کی نا صرف تشخیص کرتا ہے بلکہ کسان کو بنیادی علاج کا مشورہ بھی دیتا ہے۔ ہمارے سسٹم کی تشخیص بہت صیحح ہوتی ہے، پھر بھی اگر کوئ ایسا کیس آ جاۓ جس کی تشخیص مشکل ہو جاۓ تو یہ سسٹم آپ کو آپ کے نزدیک ترین ڈاکٹر کے بارے میں بتا سکتا ہے۔

ہمارا سسٹم ایک عام انسان کے استعمال کے لیے بنایا گیا ہے اس لیے اس کو کوئی بھی آسانی سے استعمال کر سکتا ہے۔ آپ اپنی پسند کی زبان(اردو / انگریزی) کا انتخاب کریں اورآسانی کے ساتھ سسٹم کو استعمال کریں۔اس سسٹم کی موبائل اپلیکیشن کو آپ اپنے موبائل میں ڈال کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

بیماری کی تشخیص کے لیے اپنے جانور کی ظاہری علامات کا انتخاب کریں اور فائدہ مند نتائج حاصل کریں۔ ابھی تشخیص کرنے کے لیے "تشخیص کریں" کے لنک کو دبائیں۔ ُ